متعامل علمیت فعال انداز میں سیکھنے کی حوصلہ افزائی کرتی ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ متعامل تجربات کے ذریعے سیکھنے سے شرکاء کا یاداشت کی شرح اور سیکھنے کی رفتار میں بہت زیادہ اضافہ ہوتا ہے۔ We Think Digital پروگرام کو آگے بڑھانے کے لیے ہم نے ایسا متعامل مواد تیار کیا ہے جو ہر عمر کے سیکھنے والوں کے لیے موزوں ہو تاکہ شرکاء کو سیکھنے کے عمل میں فعال طور پر مشغول رکھا جا سکے۔
میں اپنی جماعت کے حصے کے طور پر یے انٹرایکٹو مواد کو کس طرح استعمال کر سکتا / سکتی ہوں؟
کوئزز اور ویڈیوز کا تجربہ گروپ سبق کے حصے کے طور پر کیا جا سکتا ہے، جہاں آپ سیکھنے کو تقویت دینے کے لیے اہم لمحات کی شناخت کر سکتے ہیں۔ یہ انفرادی بنیا پر بھی تقسیم کیے جاسکتے ہیں تاکہ سیکھنے والے سبق اپنے وقت اور رفتار سے سیکھ سکیں۔