پیغام رسانی کے ذریعے جھانسا دینے والے لوگوں کو دوستی کا جھانسہ دیتے ہیں اور ان سے اُن سے رقم بٹورتے ہیں
یہ جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں کہ آپ آن لائن کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں۔
لاٹری کا جھانسا
لاٹری کا جھانسا دینے والے جھوٹی جیت کا اعلان کرتے ہیں، ادائیگیاں یا ذاتی تفصیلات طلب کرتے ہیں، اور متاثرین کو دھوکہ دے کر منافع حاصل کرتے ہیں۔
یہ جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں کہ آپ آن لائن کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں۔
قرض کا جھانسا
قرض کا جھانسا دینے والے خود کو قانونی قرض دہندگان کے طور پر ظاہر کرتے ہیں، آسان شرائط کے حامل قرضہ جات کا وعدہ کرتے ہیں، اور قرض کے متلاشیوں سے رقم بٹورتے ہیں۔
یہ جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں کہ آپ آن لائن کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں۔
نوکری کا جھانسا
نوکری کا جھانسا دینے والے ذاتی مفاد کے لیے نوکری کے متلاشیوں کا استحصال کرنے اور اُنہیں دھوکہ دینے کے لیے جعلی نوکریوں کی پیشکش کرتے ہیں۔
یہ جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں کہ آپ آن لائن کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں۔
سرمایہ کاری کا جھانسا
سرمایہ کاری کا جھانسا دینے والے جھوٹی خود کو مالیاتی ماہرین کے طور پر پیش کرتے ہیں، منافع بخش اسکمیں پیش کرتے ہیں، اور لوگوں کو جھانسا دیتے ہیں۔
یہ جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں کہ آپ آن لائن کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں۔
شناخت کی نقالی کے ذریعہ جھانسا
دھوکے باز افراد اعتماد حاصل کرنے کے لیے، عوماً دھوکہ دہی کے ذریعے، دوسروں کی شناخت چُراتے ہیں، اور اپنے فریب آمیز فعل کے ذریعے فائدہ حاصل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
یہ جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں کہ آپ آن لائن کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں۔
مالی جھانسا
مالی جھانسا دینے والے لوگوں کا استحصال کرنے اور ان سے دھوکہ دہی کے ذریعے رقم ہتھیانے کے لیے چالیں چلتے ہیں۔
یہ جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں کہ آپ آن لائن کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں۔
آن لائن خریداری کا جھانسا
آن لائن خریداری کا جھانسا دینے والے آن لائن خریداری کرنے والوں کو دھوکہ دینے اور اُن کی رقم چُرانے کے لیے جعلی سامان پیش کرتے ہیں۔
یہ جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں کہ آپ آن لائن کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں۔
معروف شخصیت کی ساکھ کا جھانسا
سائبر مجرم معروف شخصیات کی ساکھ کا استعمال کرتے ہوئے مالیاتی فائدہ حاصل کرنے کے لیے اُن کی نقلی پروفائل بناتے ہیں۔
یہ جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں کہ آپ آن لائن کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں۔
To help personalize content, tailor and measure ads, and provide a safer experience, we use cookies. By clicking or navigating the site, you agree to allow our collection of information on and off Facebook through cookies. Learn more, including about available controls: Cookies Policy